: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیرواننت پورم،03 مئی(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کیرالہ میں 16 مئی کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امیدواروں کی تشہیر کے لئے چھ مئی
کو ریاست آئیں گے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم پلك كڑھ میں پہلی ریلی سے خطاب کریں گے جہاں سے بی جے پی لیڈر شوبھا سریندرن انتخابی میدان میں ہیں۔ مسٹر مودی کی دوسری ریلی آٹھ مئی کوتیرواننت پورم کے سنٹرم اسٹیڈیم میں ہوگی۔